4 جون 2011 - 19:30

کابل … امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ امریکا کو افغانستان سے جانے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔

ابنا: کابل میں افغان صدر حامد کرزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان سے جانے کی کوئی جلدی نہیں ہے، اتحادی فوج افغانستان میں غیر معلوم مدت کیلئے قیام کرے گی۔ افغان شہریوں کی ہلاکت پر امریکا بے پریشانی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں فوجی حکمت عملی کی تبدیلی کی بات کرنا قبل از وقت ہے۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت